سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3177
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، نَا وَكِيعٌ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كُلُّ شَيْءٍ خَطَأٌ إِلا السَّيْفَ ، وَلِكُلِّ خَطَأٍ أَرْشٌ " ، كَذَا قَالَ : عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، وَالَّذِي قَبْلَهُ أَصَحُّ.محمد محی الدین
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تلوار کے علاوہ ہر چیز (کے ذریعے کیا جانے والا قتل) قتل خطا شمار ہو گا، اور قتل خطا میں دیت (کی ادائیگی لازم) ہو گی۔“