سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3176
نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا جَدِّي ، نَا وَكِيعٌ ، وَأَبُو قُتَيْبَةَ ، وَابْنُ بِنْتِ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي عَازِبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " كُلُّ شَيْءٍ خَطَأٌ إِلا السَّيْفَ ، وَفِي كُلِّ شَيْءٍ خَطَأُ أَرْشٍ " عَنِ تَابَعَهُ زُهَيْرٌ وَقَيْسٌ وَغَيْرُهُمَا ، عَنْ جَابِرٍ . وَقَالَ وَرْقَاءُ عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَرَاكٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ ، فَإِنْ كَانَ حَفِظَ فَهُوَ اسْمُ أَبِي عَازِبٍ ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.محمد محی الدین
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تلوار کے علاوہ ہر چیز (کے ذریعے کیا جانے والا قتل) قتل خطا شمار ہو گا، اور قتل خطا میں دیت (کی ادائیگی لازم) ہو گی۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔