حدیث نمبر: 3175
نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِيُّ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ مُبَارَكٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا قَوَدَ إِلا بِالسَّيْفِ " ، قَالَ يُونُسُ : قُلْتُ لِلْحَسَنِ : عَنْ مَنْ أَخَذْتَ هَذَا ؟ قَالَ : سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَذْكُرُ ذَلِكَ.
محمد محی الدین

حسن بصری بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”قصاص صرف تلوار کے ذریعے لیا جا سکتا ہے۔“ یونس نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے حسن بصری سے دریافت کیا: آپ نے یہ حدیث کس سے سنی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: میں نے سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو یہ ذکر کرتے ہوئے سنا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحدود والديات وغيره / حدیث: 3175
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2668، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16192، 16193، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3174، 3175، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3663، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 17179، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28295، 28299»
«قال البيهقي: لم يثبت له إسناد ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 38)»