سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3124
نَا الشَّافِعِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا مُسَدَّدٌ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، بِهَذَا . أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ مُسَدَّدٍ ، عَنْ يَحْيَى ، وَكُلُّهُمْ ثِقَاتٌ حُفَّاظٌ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے اپنی سند کے ہمراہ نقل کیا ہے، اس کے تمام راوی ثقہ اور حافظ ہیں۔