سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3123
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، نَا ابْنُ أَبِي نُعْمٍ ، نَا أَبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ نَبِيُّ التَّوْبَةِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ قَذَفَ عَبْدَهُ بِحَدٍّ ، أُقِيمَ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، إِلا أَنْ يَكُونَ كَذَلِكَ " ، .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوالقاسم نے فرمایا ہے: ”جو شخص اپنے غلام پر زنا کا جھوٹا الزام لگائے، اس شخص پر قیامت کے دن حد قائم کی جائے گی، البتہ اگر وہ غلام واقعی ایسا ہو (تو حکم مختلف ہو گا)۔“