سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3122
ثنا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْخَوَّاصُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ خَالِدٍ ، نَا هَانِئُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَسْتَأْنِي بِالْجِرَاحَاتِ سَنَةً " ، يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، ضَعِيفٌ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زخم کا قصاص لینے کے لیے ایک سال تک انتظار کیا جائے۔“ یزید بن عیاض نامی راوی ضعیف اور متروک ہے۔