سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ لِلْمُتَوَضِّئِ وَالْمُغْتَسِلِ أَنْ يَسْتَعْمِلَهُ مِنَ الْمَاءِ باب: : وضو کرنے والے شخص اور غسل کرنے والے شخص کے لیے کتنا پانی استعمال کرنا مستحب ہے ؟
حدیث نمبر: 312
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ ، نا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ثنا أَبُو رَيْحَانَةَ ، عَنْ سَفِينَةَ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُوضِيهِ الْمُدُّ وَيَغْسِلُهُ الصَّاعُ " .محمد محی الدین
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے غلام سفینہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ”مد“ پانی کے ذریعے وضو کر لیتے تھے اور ایک ”صاع“ پانی کے ذریعے غسل کر لیتے تھے۔