سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3115
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْفَضْلِ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُمَوِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، وَعُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، وَيَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلا جُرِحَ فَأَرَادَ أَنْ يَسْتَقِيدَ ، " فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَقَادَ مِنَ الْجَارِحِ حَتَّى يَبْرَأَ الْمَجْرُوحُ " ،.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص زخمی ہو گیا، اس نے قصاص لینے کا ارادہ کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زخمی کرنے والے سے قصاص لینے، اس وقت تک منع کر دیا، جب تک زخمی شخص ٹھیک نہ ہو جائے۔