سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3108
نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، مِنْ كِتَابِهِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ النُّعْمَانِ ، نَا عَاصِمٌ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ وَلا عَلَى أَهْلِ الْكِتَابِ حُدُودٌ " ، الَّذِي قَبْلَهُ مَوْقُوفٌ أَصَحُّ مِنْ هَذَا ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”غلام پر اور اہل کتاب پر حد جاری نہیں ہو گی۔“ اس سے پہلے جو روایت موقوف حدیث کے طور پر منقول ہے، وہ اس سے زیادہ مستند ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔