سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3094
قَالَ : وَنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مثل حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ الأَوَّلِ . قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : أَسْنَدَ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا حَدِيثُ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، وَحَدِيثُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ.محمد محی الدین
عبدالرحمن نامی محدث بیان کرتے ہیں: راوی نے ان دونوں روایات کو ایک ساتھ ملا دیا ہے، یعنی مسروق کی سیدنا عبداللہ سے نقل کردہ روایت اور ابراہیم کی اسود (کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) نقل کردہ روایت۔