سنن الدارقطني
كتاب الحدود والديات وغيره— حدود کا بیان
كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ باب: حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3093
قَالَ الأَعْمَشُ : فَذَكَرْتُهُ لإِبْرَاهِيمَ ، فَقَالَ : حَدَّثَنِيهِ الأَسْوَدُ، عَنْ عَائِشَةَ ،.محمد محی الدین
اعمش کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث ابراہیم کو سنائی، تو انہوں نے بتایا: اسود نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے مجھے یہ حدیث سنائی ہے۔