حدیث نمبر: 2992
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَبَايَعُوا الثَّمَرَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهُ ، وَلا تَبَايَعُوا الثَّمَرَ بِالتَّمْرِ " ،.
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”پھلوں کا اس وقت تک سودا نہ کرو، جب تک وہ پک کر تیار نہ ہو جائیں اور کھجور کے عوض میں پھلوں کو سودا نہ کرو۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2992
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1538، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4525، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6067، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2215،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2992، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8880»
«»