حدیث نمبر: 2926
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُغْلَقُ الرَّهْنُ ، لَهُ غُنْمُهُ ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ " .
محمد محی الدین

سعید بن مسیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”رہن بند نہیں ہوتا، اس کا فائدہ آدمی لیتا ہے اور اس کا تاوان اس کے ذمے ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2926
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1336 ، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5934، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2328، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2441،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2919، 2920، 2921، 2922، 2923، 2924، 2925، 2926، 2927، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 7741»