حدیث نمبر: 2921
ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُغْلَقُ الرَّهْنُ ، لِصَاحِبِهِ غُنْمُهُ ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”رہن اس شخص کے لیے بند نہیں ہوتا، جس کے پاس رکھوایا گیا ہے، اس کا فائدہ وہ حاصل کرے گا اور اس کا تاوان اس کے ذمے ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2921
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1336 ، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5934، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2328، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2441،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2919، 2920، 2921، 2922، 2923، 2924، 2925، 2926، 2927، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 7741»