حدیث نمبر: 2919
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ الْهَمَذَانِيُّ الْخَبَّازُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هِشَامٍ الْقَوَّاسُ ، نَا بِشْرُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ ، نَا أَبُو عِصْمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُغَلُّ الرَّهْنُ ، لَهُ غُنْمُهُ ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ " ، أَبُو عِصْمَةَ ، وَبِشْرٌ ، ضَعِيفَانِ ، وَلا يَصِحُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”رہن بند نہیں ہوتا (اسے جس کے پاس رکھوایا گیا ہو)، اس کے فوائد وہ حاصل کرے گا اور اس کا تاوان بھی اسی شخص کے ذمے ہو گا۔“