حدیث نمبر: 2913
ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ ، نَا مَطَرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ " فِي الرَّجُلِ يُرْتَهَنُ فَيُضِيعُ ، قَالَ : إِنْ كَانَ أَقَلَّ مِمَّا فِيهِ ، رَدَّ عَلَيْهِ تَمَامَ حَقِّهِ ، وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَمِينٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں، جو کوئی چیز گروی رکھتا اور پھر وہ ضائع ہو جاتی ہے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جس چیز کے عوض اسے گروی رکھا گیا تھا، اگر وہ اس سے کم ہے، تو وہ اپنے پورے حق کو واپس کرے گا اور اگر اس سے زیادہ ہے، تو امانت دار ہو گا۔“