حدیث نمبر: 2910
ثنا أَبُو بَكْرٍ ، نَا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، نَا رَوْحٌ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ سَوَاءٌ ، قُلْتُ : هَلْ سَمَّى لَكُمُ الْجَوَائِحَ ؟ ، قَالَ : لا.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، اس میں بھی یہی الفاظ ہیں: میں نے دریافت کیا: ”کیا انہوں نے آپ کے سامنے لفظ الجوائح نقل کیا تھا؟“ تو انہوں نے کہا: ”جی نہیں۔“