سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ باب: : جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 29
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ جَابِرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْمِصِّيصِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ فَلا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ " . رَفَعَهُ هَذَا الشَّيْخُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ زَائِدَةَ . وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَائِدَةَ ، مَوْقُوفًا وَهُوَ الصَّوَابُ .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو کوئی بھی چیز اسے ناپاک نہیں کرتی۔“ بعض روایات میں یہ الفاظ ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول ہیں، جبکہ بعض میں ”موقوف“ حدیث کے طور پر منقول ہیں۔