سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَسْحِ بِفَضْلِ الْيَدَيْنِ باب: : بازو دھونے سے بچنے والے پانی سے مسح کرنا
حدیث نمبر: 288
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَوَضَّأَ وَمَسَحَ رَأْسَهُ بِبَلَلِ يَدَيْهِ " .محمد محی الدین
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور آپ نے بازو دھونے کے بعد بچنے والی تری کے ذریعے سر کا مسح کیا۔