حدیث نمبر: 2869
ثنا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، نَا الْحُمَيْدِيُّ ، نَا سُفْيَانُ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : ابْتَاعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَكَمًا مِنْ خَبَطٍ مِنْ أَعْرَابِيٍّ ، فَخَيَّرَهُ بَعْدَ الْبَيْعِ ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ.محمد محی الدین
طاؤس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دیہاتی سے پتوں کا ایک گٹھا خریدا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دیہاتی کو اختیار دیا کہ اگر وہ چاہے، تو اس سودے کو ختم کر سکتا ہے۔ راوی نے حسب سابق روایت نقل کی ہے۔