حدیث نمبر: 2838
ثنا ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " لا تَشْتَرُوا اللَّبَنَ فِي ضُرُوعِهَا ، وَلا الصُّوفَ عَلَى ظُهُورِهَا " مَوْقُوفٌ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: ”تھن میں موجود دودھ کو فروخت نہ کرو اور جانور کی پشت پر موجود اون کو فروخت نہ کرو۔“ یہ روایت موقوف ہے۔