حدیث نمبر: 2826
ثنا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، إِمْلاءً مِنْ حِفْظِهِ ، نَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ أَبُو يَحْيَى ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْمُزَايَدَةِ ، وَلا يَبِعْ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ إِلا الْغَنَائِمَ وَالْمَوَارِيثَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مزایدہ سے منع کیا ہے، آپ نے فرمایا: ”کوئی بھی اپنے بھائی کے سودے سے سودا نہ کرے، البتہ مال غنیمت اور وراثت میں ایسا کیا جائے۔“