حدیث نمبر: 2814
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، نَا أَبُو فَرْوَةَ يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ ، نَا أَبِي ، نَا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ حَبْتَرٍ الرَّبَعِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " ثَمَنُ الْخَمْرِ حَرَامٌ ، وَمَهْرُ الْبَغِيِّ حَرَامٌ ، وَثَمَنُ الْكَلْبِ حَرَامٌ ، وَإِنْ أَتَاكَ صَاحِبُ الْكَلْبِ يَلْتَمِسُ ثَمَنَهُ فَامْلأْ يَدَيْهِ تُرَابًا ، وَالْكُوبَةُ حَرَامٌ ، وَثَمَنُ الْكَلْبِ حَرَامٌ ، وَالْخَمْرُ حَرَامٌ ، وَالْمَيْسِرُ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ روایت نقل کرتے ہیں: ”شراب کی قیمت حرام ہے، فاحشہ عورت کی کمائی حرام ہے، کتے کی قیمت حرام ہے، اگر کتے کا مالک تمہارے پاس آئے اور اپنے کتے کی قیمت کا طلب گار ہو، تو تم اس کے دونوں ہاتھ مٹی سے بھر دو اور اگر کتے کا مالک تمہارے پاس آئے اور اپنے کتے کی قیمت مانگے، تو اس کے دونوں ہاتھ مٹی سے بھر دو، چوسر حرام ہے، کتے کی قیمت حرام ہے، جو احرام ہے، کتے کی قیمت حرام ہے، نشہ آور چیز حرام ہے، شراب حرام ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2814
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 189، 293،والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 555، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4683، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6218، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3482،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 178، 2814، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2125»