حدیث نمبر: 2805
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمُودِ بْنِ خُرَّزَادَ الْقَاضِي الأَهْوَازِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى عَبْدَانَ ، نَا دَاهِرُ بْنُ نُوحٍ ، نَا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ خَالِدٍ ، نَا وَهْبٌ الْيَشْكُرِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنِ اشْتَرَى شَيْئًا لَمْ يَرَهُ فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا رَآهُ " ، قَالَ عُمَرُ : وَأَخْبَرَنِي فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ ، قَالَ عُمَرُ : وَأَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنِ الْهَيْثَمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ ، عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، يُقَالُ لَهُ : الْكُرْدِيُّ يَضَعُ الأَحَادِيثَ ، وَهَذَا بَاطِلٌ لا يَصِحُّ لَمْ يَرْوِهَا غَيْرُهُ ، وَإِنَّمَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ سِيرِينَ مَوْقُوفًا مِنْ قَوْلِهِ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی شخص ایسی چیز خریدتا ہے، جسے اس نے دیکھا نہیں ہے، تو جب اسے دیکھے گا، تو اسے اختیار ہو گا (اگر وہ چاہے، تو اس سودے کو ختم کر دے)۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، جبکہ بعض راویوں نے اسے ابن سیرین تک موقوف روایت کے طور پر، یعنی ان کے اپنے قول کے طور پر نقل کیا ہے۔