حدیث نمبر: 2804
قَالَ هُشَيْمٌ : وَأَنَا يُونُسُ ، وَابْنُ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : إِذَا لَمْ يَكُنْ عَلَى مَا وَصَفَهُ لَهُ فَقَدْ لَزِمَهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ابن سیرین بیان کرتے ہیں: جب وہ چیز اس وقت کے مطابق نہ ہو، جو اس شخص نے خریدار کے سامنے بیان کی تھی، تو بھی یہ سودا لازم ہو جائے گا۔