حدیث نمبر: 2803
ثنا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنِ اشْتَرَى شَيْئًا لَمْ يَرَهْ فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا رَآهُ ، إِنْ شَاءَ أَخَذَهُ ، وَإِنْ شَاءَ تَرَكَهُ " ، قَالَ أَبُو الْحَسَنِ : هَذَا مُرْسَلٌ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین

مکحول مرفوع حدیث کے طور پر یہ روایت نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کوئی ایسی چیز خریدتا ہے، جسے اس نے دیکھا نہیں ہے، تو اسے اختیار ہے، جب وہ اسے دیکھ لے گا، تو اگر چاہے اسے وصول کرے اور اگر چاہے تو اسے ترک کر دے۔“ ابوالحسن (یعنی دارقطنی) فرماتے ہیں: یہ روایت مرسل ہے اور اس کا راوی ابوبکر مریم ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2803
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف مرسل
تخریج حدیث «ضعيف مرسل ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10536، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2803، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20344»
«قال الدارقطني: مرسل وأبو بكر بن أبي مريم ضعيف ، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 460)»