حدیث نمبر: 2789
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، نا أَبِي ، نا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنٍ لأَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، هَذِهِ الْجِمَارُ الَّتِي يُرْمَى بِهَا كُلَّ عَامٍ فَنَحْتَسِبُ أَنَّهَا تَنْقُصُ ، فَقَالَ : " إِنَّهُ مَا تُقُبِّلَ مِنْهَا رُفِعَ ، وَلَوْلا ذَلِكَ لَرَأَيْتَهَا أَمْثَالَ الْجِبَالِ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! یہ جو جمرات کو ہر سال اتنی کنکریاں ماری جاتی ہیں، ہم تو یہ سمجھتے ہیں، یہ ختم ہو جائیں گی۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان میں سے جو قبول ہو جاتی ہیں، انہیں اٹھا لیا جاتا ہے، اگر ایسا نہ ہو، تو تمہیں یہاں پہاڑوں کی طرح (کنکریوں کے ڈھیر) نظر آئیں۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2789
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1758، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9640، 9641، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2789، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1257، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15572، وأخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1750»
«هذا حديث لا يثبت ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 78)»