حدیث نمبر: 2788
ثنا ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " إِنَّمَا جُعِلَ الْحَصَى لِيُحْصَى بِهِ التَّكْبِيرَ " يَعْنِي حَصَى الْجِمَارِ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: کنکریاں مارنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ تکبیر بھی کہی جائے، راوی کہتے ہیں: اس سے مراد جمرات کو کنکریاں مارنا ہے۔