سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ مَا يُفْعَلُ بِالْمُحْرِمِ إِذَا مَاتَ باب: احرام میں آدمی کی موت واقع ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 2770
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ مُسْلِمِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ ، نا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نا أبِي ، قَالَ ، : سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ ، وَقَالَ : " وَلا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: اس کے سر کو ڈھانپنا نہیں۔