سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي إِحْرَامِ الْمَرْأَةِ باب: عورتوں کے احرام کا بیان
حدیث نمبر: 2764
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ : " كُنَّا نَكُونُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ ، فَيَمُرُّ بِنَا الرَّاكِبُ فَتَسْدِلُ الْمَرْأَةُ الثَّوْبَ مِنْ فَوْقِ رَأْسِهَا عَلَى وَجْهِهَا " .محمد محی الدین
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں، ہم حالت احرام میں تھیں، کوئی سوار ہمارے پاس سے گزرتا، تو عورت اپنے سر پر موجود کپڑے کو اپنے چہرے کے آگے کر لیتی۔