سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي إِحْرَامِ الْمَرْأَةِ باب: عورتوں کے احرام کا بیان
حدیث نمبر: 2762
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كُنَّا نَخْرُجُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ ، فَإِذَا الْتَقَيْنَا الرُّكْبَانَ سَدَلْنَا الثَّوْبَ عَلَى وُجُوهِنَا سَدْلا " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم (خواتین) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئیں، ہم حالت احرام میں تھیں، جب کچھ سوار ہمارے پاس سے گزرے، تو ہم اپنے کپڑے کو چہرے کے آگے کر لیتیں۔