سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ ابْتِغَاءِ فَضْلِ اللهِ فِي الْحَجِّ باب: حج میں اللہ کا فضل تلاش کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2757
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَآخَرُونَ قَالُوا : نا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَرَاهُ رَفَعَهُ ، قَالَ : " لا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ : إِنِّي صَرُورَةٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما (راوی کہتے ہیں) انہوں نے مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی شخص یہ ہرگز نہ کہے کہ میں مجرد رہوں گا۔“