حدیث نمبر: 2752
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نا مرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نا الْعَلاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ : إِنَّا قَوْمٌ نُكْرَى ، ثُمَّ ذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، نَحْوَهُ وَقَالَ : " أَنْتُمْ حُجَّاجٌ " .
محمد محی الدین

ابوامامہ تیمی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر سے کہا: ”میں (حاجیوں کو) کرائے پر (سواری جانور) دیتا ہوں۔“ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کی اور یہ فرمایا: ”تم ایک حاجی ہو۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2752
تخریج حدیث «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3051، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1653، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1733، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 352، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8749، 11775، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2751، 2752، 2753، 2755، 2756، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6545»