سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي أَكْلِ لُحُومِ الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ باب: محرم کے شکار کرنے اور شکار کا گوشت کھانے بیان
حدیث نمبر: 2745
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا الرَّبِيعُ ، أنا الشَّافِعِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنِ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا جابر سے منقول ہے۔