حدیث نمبر: 274
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، نا عَمِّي ، نا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ التَّيْمِيِّ ، عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، قَالَ : " هَلُمُّوا أَتَوَضَّأُ لَكُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ حَتَّى مَسَّ أَطْرَافَ الْعَضُدَيْنِ ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ ، ثُمَّ أَمَرَّ يَدَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ وَلِحْيَتِهِ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ " .
محمد محی الدین

حمران بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو سنا، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آپ لوگ آگے آئیں، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق وضو کر کے آپ لوگوں کو دکھاؤں۔“ پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے چہرے کو دھویا، بازوؤں کو کہنیوں تک دھویا، یہاں تک کہ انہوں نے اپنے کندھوں کے کناروں تک کو چھو لیا، پھر انہوں نے اپنے سر کا مسح کیا، اور دونوں ہاتھ کانوں اور داڑھی پر سے گزارے اور پھر دونوں پاؤں کو دھو لیا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 274
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 274],[قال ابن حجر: إسناد حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 274»
«قال ابن حجر: إسناد حسن ، فتح الباري شرح صحيح البخاري: 347/1»