سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ باب: : حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2729
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ عَتَّابٍ أَبُو عُثْمَانَ ، نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْفٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لَهَا فِي عُمْرَتِهَا : " إِنَّ لَكِ مِنَ الأَجْرِ قَدْرَ نَصَبِكِ وَنَفَقَتِكِ " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے عمرے کے بارے میں ان سے دریافت کیا تھا: ”تمہارے عمرے کا اجر اس حساب سے ہو گا، جتنی مشقت تم نے برداشت کی ہے اور جو خرچ کیا ہے۔“