حدیث نمبر: 2724
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ أَبُو كُرَيْبٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ ، وَالزَّكَاةِ ، وَالْحَجِّ . أَوَاجِبٌ هُوَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، فَسَأَلَهُ عَنِ الْعُمْرَةِ أَوَاجِبَةٌ هيَ ؟ قَالَ : لا ، وَأَنْ تَعْتَمِرَ خَيْرٌ لَكَ " . رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، وَحَجَّاجٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ ، مَوْقُوفًا مِنْ قَوْلِ جَابِرٍ.
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز، زکوٰة اور حج کے بارے میں دریافت کیا: ”کیا یہ فرض ہیں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جی ہاں۔“ اس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرے کے بارے میں دریافت کیا: ”کیا یہ بھی فرض ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، البتہ اگر تم عمرہ کر لو گے، تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا جابر سے موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2724
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3068، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 931، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8842، 8843، 8844، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2724، 2725، 2726، 2727، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14621، 15074، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1938، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6572، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1015، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13826»
«قال ابن حجر: الحجاج ضعيف ، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (3 / 697)»