سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ باب: : حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2720M
قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : وَأُخْبِرْتُ عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ كَوُجُوبِ الْحَجِّ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلا " .محمد محی الدین
عکرمہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: عمرہ بھی اس شخص پر حج کی طرح ہی واجب ہے، جو اس کی ادائیگی کے اخراجات کی استطاعت رکھتا ہو۔