سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ باب: : حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2719
نا نا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، نا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ سُئِلَ عَنِ الْعُمْرَةِ قَبْلَ الْحَجِّ ، فَقَالَ : " صَلاتَانِ لا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ " .محمد محی الدین
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے حج سے پہلے عمرہ کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا کہ یہ دو نمازیں ہیں، تم ان میں سے کسی کو بھی پہلے ادا کر لو گے، تو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔