سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ باب: : حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2718
ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ رُسْتُمَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو يَحْيَى الْعَطَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَرِيضَتَانِ ، لا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ " .محمد محی الدین
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں، تم ان دونوں میں سے جسے پہلے کر لو گے، تو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔“