سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ باب: : جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 27
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، نا مُوسَى ، وَابْنُ عَائِشَةَ ، قَالا : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، نا عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ سَوَاءً " إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ فَإِنَّهُ لا يُنَجَّسُ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو وہ ”ناپاک نہیں ہوتا۔“