حدیث نمبر: 2696
ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ، وَالْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو عُبَيْدٍ ، وَعُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرٍ اللَّبَّانُ ، وَغَيْرُهُمْ ، قَالُوا : نا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الصُّوفِيُّ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلاثَ حِجَجٍ ، حَجَّتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُهَاجِرَ ، وَحَجَّةٌ قَرَنَ مَعَهَا عُمْرَةً " .
محمد محی الدین

امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد باقر رحمہ اللہ) کے حوالے سے سیدنا جابر بن عبداللہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین حج کیے تھے، دو حج ہجرت کرنے سے پہلے کیے تھے اور ایک وہ حج تھا، جس کے ساتھ آپ نے عمرہ بھی کیا تھا (یعنی حجۃ الوداع)۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2696
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1213، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 755 ، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 817، 856، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1008، 1074، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2533، 2577، 2578، 2579، 2580، 2598، 2599، 2600، 2601، 2602، 2603، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11942»