حدیث نمبر: 2694
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ ، وَالْقَاضِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا : نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، وَأَبُو عَوْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، وَالأَسْوَدِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ هَارُونَ أَبِي فَزَعَةَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ حَاطِبٍ ، عَنْ حَاطِبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ زَارَنِي بَعْدَ مَوْتِي فَكَأَنَّمَا زَارَنِي فِي حَيَاتِي ، وَمَنْ مَاتَ بِأَحَدِ الْحَرَمَيْنِ بُعِثَ مِنَ الآمِنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .
محمد محی الدین

سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص میرے انتقال کے بعد میری زیارت کے لیے آئے، تو گویا وہ میری زندگی میں میری زیارت کے لیے آیا، اور جو شخص مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک جگہ فوت ہو، وہ قیامت کے دن ایمان لانے والوں کے ساتھ زندہ کیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2694
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2694 انفرد به المصنف من هذا الطريق»