حدیث نمبر: 2681
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ ، نا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَمْشِي فِي رَمْيِهِ الْجِمَارَ ذَاهِبًا وَرَاجِعًا ، وَلا يَرْكَبُ فِي شَيْءٍ مِنْهَا " . وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلانِ ذَلِكَ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کنکریاں مارنے کے لیے پیدل تشریف لے گئے تھے اور پیدل ہی واپس تشریف لائے تھے، اس دوران آپ کسی سواری پر سوار نہیں ہوئے تھے۔ سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2681
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 1969، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 900، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9654، 9655، 9656، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2681، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13919، 13923»