سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَحْكَامِ الْحِلِّ وَالْإِحْرَامِ لِلنِّسَاءِ باب: عورتوں کے لیے مباح اور احرام کے احکام کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 2669
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا صَالِحُ بْنُ مُقَاتِلِ بْنِ صَالِحٍ ، نا أَبِي ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " مِنَ السُّنَّةِ تُدَلِّكُ الْمَرْأَةُ مِنْ رَأْسِهَا بِشَيْءٍ مِنْ حِنَّاءٍ عَشِيَّةَ الإِحْرَامِ ، وَتُغَلِّفُ رَأْسَهَا بِغَسْلِهِ لَيْسَ فِيهَا طِيبٌ ، وَلا تُحْرِمْ عَطَلا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: سنت یہ ہے کہ احرام باندھنے والی عورت رات میں اپنے سر پر کچھ مہندی لگا لے گی، پھر اسے دھو کر سر کو ڈھانپ لے گی، اس میں خوشبو نہ ہو اور عطل احرام نہ باندھے۔