سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2664
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، نا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، نا غُنْدَرٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أنَّهُ سَمِعَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ شُبْرُمَةَ مَوْقُوفًا .محمد محی الدین
سعید بن جبیر، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے ایک شخص کو شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھتے ہوئے دیکھا، یہ روایت موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔