حدیث نمبر: 2662
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أنا أَبُو يُوسُفَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ شُبْرُمَةَ ، فَقَالَ : " مَنْ شُبْرُمَةَ ؟ " ، فَقَالَ : أَخِي أَوْ ذُو قَرَابَةٍ لِي ، قَالَ : " حَجَجْتَ ؟ " ، فَقَالَ : قَالَ : لا ، قَالَ : " فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ ثُمَّ حُجَّ عَنْهُ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھتے ہوئے سنا، تو دریافت کیا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”میرا بھائی ہے، یا میری اس کے ساتھ رشتہ داری ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم حج کر چکے ہو؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے تم اپنی طرف سے کرو، پھر اس کی طرف سے حج کرنا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2662
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح ، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
« وله شواهد من حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، فأما حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، أخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6130، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2655»