سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2659
ثنا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا علِيُّ بْنُ بَحْرٍ ، نا عبْدَةُ بِهَذَا ، وَقَالَ : " فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ ، ثُمَّ احْجُجْ عَنْ شُبْرُمَةَ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اسے تم اپنی طرف سے کر لو، پھر بعد میں شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“