سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2653
نا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، نا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، نا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ يُلَبِّي عَنْ رَجُلٍ ، فَقَالَ : " أَيُّهَا الْمُلَبِّي عَنْ فُلانٍ ، إِنْ كُنْتَ لَمْ تَحُجَّ حَجَّةَ الإِسْلامِ فَلَبِّ عَنْ نَفْسِكَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے، جو ایک دوسرے شخص کی طرف سے تلبیہ پڑھ رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے فلاں کی طرف سے تلبیہ پڑھنے والے! اگر تم نے فرض نہیں کیا ہے، تو تم اپنی طرف سے تلبیہ پڑھو۔“