سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2644
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيُّ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ صَدَقَةَ ، نا صَالِحُ بْنُ بَيَانٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ رَجُلٍ ، فَقَالَ لَهُ : " أَيُّهَا الْمُلَبِّي عَنْ فُلانٍ ، إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ حَجَّةَ الإِسْلامِ فَلَبِّ عَنْ شُبْرُمَةَ ، وَإِلا فَلَبِّ عَنْ نَفْسِكَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دوسرے شخص کی طرف سے تلبیہ پڑھتے ہوئے سنا، تو اس سے کہا: ”اے فلاں شخص کی طرف سے تلبیہ پڑھنے والے! اگر تم فرض حج کر چکے ہو، تو پھر تم شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ لو، وگرنہ اپنی طرف سے تلبیہ پڑھو۔“